ایک مداح کی معروف اداکارہ کو شادی کی پیشکش ‘انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی
ابھی تو شادی کا چانس ہی بہت کم ہے، لیکن میں آپ سے زیادہ دور نہیں رہوں گی‘اداکارہ کا جواب
منگل دسمبر 12:52

(جاری ہے)
کاش آپ ایک نارمل لڑکی ہوتیں اور میں آپ کو شادی کی پیشکش کرتا۔ اب آپ چونکہ بڑی سلیبرٹی ہو، میں کتنا بھی پیار کر لوں لیکن کوئی چانس ہی نہیں کہ آپ کسی ’نان سلیبرٹی سے شادی کرو۔ دکھ ہوتا ہے۔‘‘اس دل گرفتہ مداح کو جواب دیتے ہوئے بھومی نے لکھا کہ سلیبرٹی ہو یا نان سلیبرٹی، ابھی تو شادی کا چانس ہی بہت کم ہے، لیکن میں آپ سے زیادہ دور نہیں رہوں گی اور جتنا زیادہ ممکن ہو سکا بڑی سکرین پر آتی رہوں گی تاکہ تم مجھے دیکھتے رہو اور تمہیں میری یاد نہ ستائی-
متعلقہ ستارے :

بھومی پیڈنیکر
Bhumi Pednekar
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

قرةالعین بلوچ

سٹیفن ایمل

ٹیسا فارمیگا

میتھیو گوڈ

جاوید اختر

کاشف محمود

جونی لی ملر

شبیر جان

سونو سود

الیانا ڈی کروز

جینیفر لارنس

کنگنا رناوت
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
ہدایت کاربنا تو اکیلا رہ جائوں گا: شاہ رخ خان
-
حرا مانی اورآئمہ بیگ کی ایک ساتھ گانے کی وڈیو وائرل
-
گلوکار ابرارالحق نے بھی اپنا نیا گانا ریلیز کردیا
-
اپنا موازنہ اپنی ذات سے کرتی ہوں : میرا
-
طنز و مزاح کے کردار اد اکرنے میں زیادہ مزہ آتا ہی: صبا پرویز
-
زارا خان نے محفل تھیٹر کا میلہ لوٹ لیا،شائقین ڈانس پر جھومنے پر مجبورہوگئے
-
دیدار ملتانی کو پے درپے پریشانیوں کا سامنا
-
دیا جٹ کراچی اڑان بھرنے کے لیئے تیار،ڈرامہ سیریل میں کام کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.