بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا بھی ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

جمعرات 5 دسمبر 2019 11:46

بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا بھی ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2019ء) اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے ، بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا نے ٹویٹر پر ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘{ میں اداکاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں نے کیا کمال کی اداکاری کی ہے، ان کی اداکاری دیکھ کر انسان تعریف کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتا۔

وقت اشاعت : 05/12/2019 - 11:46:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :