حنا ملک کا نئے سال کا خصوصی گیت’’گل سن ڈی جے وے‘‘مکمل ،نئے سال کے آغاز پر ریلیز کیا جائیگا
بدھ 11 دسمبر 2019 17:48
(جاری ہے)
این این آئی کے مطابق اس خصوصی گیت کی ویڈیو مکمل کر لی گئی ہے جس کے ڈائریکٹر پروڈیوسر سمی ملک ہیں اس گانے کا میوزک امجد علی خان نے ترتیب دیاہے جبکہ اس کی شاعری حنا ملک نے خود لکھی ہے ایک ملاقات کے دوران حنا ملک نے بتایاکہ ان کا یہ نیا گانا ان کے پرستاروں کے لیئے نئے سال کا تحفہ ثابت ہوگا کیونکہ یہ گانا ڈانس والا گانا ہے جسے سنتے ہی ہر کوئی جھومنے پر مجبور ہوجائیگا۔
ایک سوال کے جواب میں حنا ملک نے کہاکہ اس گانے کا میوزک شاعری کے حساب سے بہت اعلیٰ بنایا گیا ہے جو سننے والوں کی سمع خراشی نہیں کرے گا بلکہ وہ اس کو سن کر کافی محظوظ ہوں گے۔حنا ملک نے مذید کہاکہ انہیں امید ہے کہ ان کے پہلے ہٹ گانوں کی طرح یہ گانا بھی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرے گا اور ان کے پرستارسال کے اس خوبصورت تحفے کو پاکر خوشی سے نہال ہو جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aindrita Ray
Sajjad Ali
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Andrew Garfield
Prem Chopra
Josh Brolin
Akshaye Khanna
Danish Nawaz
Mandy Moore
Malaika Arora Khan
Humera Arshad
Deedar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا