نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قوالی نائٹ پرسوں منعقد ہو گی

منگل 7 جنوری 2020 12:06

نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قوالی نائٹ پرسوں منعقد ہو گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2020ء) نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل قوالی نائٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

قوالی نائٹ پرسوں 9 جنوری کو یہاں پیراگون مارکی میں منعقد ہو گی، جس میں قوال مسرور فتح علی خان حاضرین کو اپنے کلام کے ساتھ ساتھ مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کا مشہور کلام بھی سنائیں گے،منتظمین کا کہنا ہے کہ اسپروگرام کا مقصد صوفی بزرگوں کے صدیوں پہلے تیار کردہ روایتی موسیقی کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔

وقت اشاعت : 07/01/2020 - 12:06:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :