- Home
- شوبز
- میڈیا انڈسٹری میں موجود مافیا لوگوں کو کام نہیں کرنے دیتا۔ہمیں مافیا کا مقابلہ کرنا ہو گا، اداکارہ ..
میڈیا انڈسٹری میں موجود مافیا لوگوں کو کام نہیں کرنے دیتا۔ہمیں مافیا کا مقابلہ کرنا ہو گا، اداکارہ میرا
دکھ ہوتا ہے جب میرے بارے میں بغیر تصدیق خبریں چلائی جاتی باجی فلم کو سب نے بہت پسند کیا۔ اسپتال نہیں بنا پائی کیونکہ لوگ مخلص نہیں ، پریس کانفرنس
جمعہ 24 جنوری 2020 23:53
(جاری ہے)
اداکارہ میرا کا مزید کہنا تھا کہ انور مقصود کا ساتھ کام کرنے کی بہت خواہش ہے۔
اس موقع پر آرٹس کانسل کراچی کے صدر احمد شا کا کہنا تھا کہ آرٹس کانسل کے لیے خوشی کی بات ہے کہ اداکارہ میرا کراچی آئیں۔میرا ایک اچھی اداکار ہیں۔کراچی ہر آنے والے کو کھلے دل سے ویلکم کرتا ہے۔ احمد شاہ نے مزید کہا مستقبل میں اگر میرا اپنے پروڈکشن ہائوس کے لیے آرٹس کانسل کی سپورٹ چاہتی ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں انہوں نے مزید کہا کہ آرٹس کانسل ہر فنکار کے لیے اوپن پلیٹ فارم ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sherilyn Fenn
Christina Applegate
Neeti Mohan
Rosamund Pike
Nandita Das
Justin Chambers
Will Ferrell
Jason Statham
Anweshaa
Arjun Kapoor
Helen McCrory
Nick Jonas
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں