جونی دیپ کی بہت بڑی مداح ہوں ، سلینا گومز

جمعرات 5 مارچ 2020 12:52

جونی دیپ کی بہت بڑی مداح ہوں ، سلینا گومز
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے کہا ہے کہ وہ اداکار جونی دیپ کی بہت بڑی مداح ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے حالیہ دئیے گئے انٹرویو میں کہاکہ انہیں تمام امریکی اداکاروں میں سیجونی دیپ بہت پسند ہیں۔ اداکارہ نے اپنی پسند نا پسند بارے بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں رنگوں میں سبز رنگ اور پھلوں میں آم پسند ہیں۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ انہیں فارٖغ اوقات میں فلمیں دیکھنا اچھا لگتا ہے اور ہارر سے بھرپور فلمیں ان کی پہلی ترجیح ہیں۔

وقت اشاعت : 05/03/2020 - 12:52:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :