ْ ریحانا کی فلاحی تنظیم کا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 50 لاکھ امریکی ڈالرز عطیہ کا اعلان
پیر 23 مارچ 2020 12:22
(جاری ہے)
ادارے کی جانب سے عطیہ کی گئی رقم بحالی کے کاموں سمیت امریکہ میں فنڈنگ، شعبہ صحت سے وابستہ اداروں، بین الاقوامی امدادی کمیٹی اور کورونا وائرس سے نمنٹنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کے قائم کردہ بحالی فنڈز پر خرچ کی جائے گی۔
ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے تشخیصی کاموں، اس کے لیے مطلوب ساز وسامان مہیا کرنے، انتہائی نگہداشت کے یونٹس قائم کرنے اور علاج معالجے کی سہولیات کو آگے بڑھانے کے لیے بھی فنڈز فراہم کرے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zoe McLellan
Taylor Lautner
Tom Hanks
Sana Javed
Shahid Kapoor
Sania Saeed
Daniela Melchior
raheela agha
Akshaye Khanna
Anupam Kher
Jennifer Aniston
nausheen shah
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش