شہزاد رائے کا ڈاکٹروں کی ڈانس وڈیو پر انہیں سلام

بدھ 1 اپریل 2020 12:01

شہزاد رائے کا ڈاکٹروں کی ڈانس وڈیو پر انہیں سلام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) گلوکار شہزاد رائے نے ڈاکٹروں کی ڈانس وڈیو پر انہیں سلام پیش کر دیا۔

(جاری ہے)

حال ہی میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹٰ کے دوران سندھی گانے پر ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس پر شہزاد رائے نے انہیں سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو خود کو مشکل میں ڈال کر اس وائرس کے خلااف فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 12:01:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :