شبنم مجید اور شیر میانداد نے اکٹھے نعت ریکارڈ کر ادی

بدھ 22 اپریل 2020 12:15

شبنم مجید اور شیر میانداد نے اکٹھے نعت ریکارڈ کر ادی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2020ء) نامور گلوکارہ شبنم مجید اور شیر میانداد قوال نے اکٹھے نعت ریکارڈ کر ادی ۔ تفصیلات کے مطابق نامور گلوکارہ شبنم مجید نے نامور قول شیر میانداد کے ساتھ مل کر مقامی اسٹوڈیو میں ایک نعت کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی ۔

(جاری ہے)

یہ پہلا موقع ہے کہ دونوں نے پہلی مرتبہ اکٹھے کام کیا ہے۔شیر میانداد اور شبنم مجید کا کہنا ہے کہ ہمیںپہلی مرتبہ اکٹھے نعتیہ کلام پڑھنے کا موقع ملا ہے اور مستقبل میں بھی ہم اس طرح کے پراجیکٹ جاری رکھیں گے۔

وقت اشاعت : 22/04/2020 - 12:15:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :