پی آئی اے طیارہ حادثہ، معروف پاکستانی ماڈل زارا عابد بھی طیارے میں سوار تھیں
کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے قومی ائیرلائن کے طیارے میں اب تک 90 افراد کے جاں بحق ہو جانے کی تصدیق کی جا چکی
محمد علی جمعہ 22 مئی 2020 20:35
بتایا گیا ہے کہ زارا عابد نامی ماڈل بھی حادثے کا شکار ہو جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں سوار تھیں اور وہ عید کے موقع پر لاہور سے کراچی جا رہی تھیں۔ زارا عابد کے علاوہ ایک اور ماڈل اسرا چوہدری بھی اسی طیارے میں سوار تھیں اور کراچی جا رہی تھیں۔
(جاری ہے)
زارا عابد کے حوالے سے یہ خبر منظر عام پر آنے کے بعد سے شوبز شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے بھی زارا عابد اور دیگر پاکستانیوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کا مسافر طیارہ لاہور سے کراچی جاتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں مسافروں اور عملے سمیت 100 سے زائد افراد سوار تھے۔ آخری اطلاعات تک حادثے کے نتیجے میں 90 افراد کے جاں بحق ہو جانے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sania Saeed
Chand Baral
Gurdas Maan
Missi Pyle
James Marsden
Agha Shiraz
Nandita Das
Shia LaBeouf
Aaron Taylor-Johnson
Mahnoor Baloch
Bella Hadid
Mark Harmon
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا