شہروز سبزواری کی دوسری شادی، سائرہ یوسف ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں

منگل 2 جون 2020 15:57

شہروز سبزواری کی دوسری شادی، سائرہ یوسف ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) اداکارہ سائرہ یوسف، شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی کے بعد ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی سات سالہ شادی رواں سال فروری میں ختم ہو گئی اور دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

شہروز سبزواری اور صدف کنول کی دوستی بارے خبریں گردش کر رہی تھیںاور اب دونوں نے شادی کر لی جس کے بعد سے سائرہ یوسف ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں۔ ٹویٹر صارفین سائرہ یوسف کو ایک بہادر اور اچھی خاتون کہہ کر مخاطب کرنے کے ساتھ ان کی اور بیٹی کی بہتر زندگی کے لیے دعا گو بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/06/2020 - 15:57:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :