یشما گل نے مداحوں کو فیملی کے نئے رکن سے ملوادیا

جمعرات 18 جون 2020 14:35

یشما گل نے مداحوں کو فیملی کے نئے رکن  سے ملوادیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2020ء) یشما گل نے بلی پال لی جس کو وہ اپنے خاندان کا رکن تصور کرتی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پالتو بلی کی اپنے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اس کا نام رکھنے بارے رائے بھی مانگتے ہوئے کہاکہ اب سے یہ ان کی فیملی کا نیا رکن ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’پیار کے صدقے‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/06/2020 - 14:35:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :