نمرہ خان شوہر کے ساتھ لندن روانہ ہوگئیں

بدھ 22 جولائی 2020 14:36

نمرہ خان شوہر کے ساتھ لندن روانہ ہوگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکارہ نمرہ خان شوہر کے ساتھ لندن روانہ ہوگئیں ۔ اداکارہ قرنطینہ میں شادی میں شادی کے بعد اپنے شوہر راجہ کے ساتھ لندن کے لئے روانہ ہوگئیں ،انہوںنے اس حوالے سے اپنے شوہر کے ساتھ ایئر پورٹ سے تصاویر بھی شیئر کیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھاکہ وہ لاک ڈائون ختم ہوتے ہی شوہر کے ساتھ لندن روانہ ہو جائیں گی کیونکہ ان کا سسرال لندن مین مقیم ہے اور ان کے شوہر لندن میں ایک پولیس آفیسر ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:36:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :