میری کامیابی کی وجہ ہر مشکل کردار کو چیلنج کے طور پرنبھانا ہی: مہوش حیات
جمعرات 13 اگست 2020 22:04
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جو فنکار کردارنگاری پر زیادہ توجہ دیتے ہیں وہی عزت و مقام حاصل کر پاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک کا سفر کر چکی ہوں لیکن اپنے پیارے وطن پاکستان جیسا کوئی ملک نہیں پایا ۔مہوش حیات نے کہا کہ وقت کے ساتھ چلنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ایسا نہ کرنے والے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لگن ہو تو خدا منزلیں خود بخود آسان کردیتا ہے ،میں آج جس مقام پر ہوں یہ سب میری محنت اور اپنے کام سے لگن کی بدولت ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
sania maskatiya
A Nayyar
Naomi Grossman
Katy Perry
Dave Franco
Liana Liberato
Christine Taylor
Madiha Rizvi
Evelyn Sharma
Zhalay Sarhadi
Arzo Khan
Gohar Rasheed
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں