ژ*فلم کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا لازمی ہے،بائو اصغرعلی
اتوار 25 اکتوبر 2020 18:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فن کسی کی میراث نہیں،نہ ہی ڈگری شوبزانڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت ہے، شوبز میں جتنے بھی نامور فنکار ،گلوکار ،موسیقار ،رائٹر اور ڈائریکٹر آئے ،ان میں سے اکثریت اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر سامنے آئے۔
بائواصغرعلی نے کہا کہ پاکستان میں اداکاری سمیت دیگر شعبوں میں تربیت دینے کے لیے باقاعدہ کوئی ادارہ نہیں ہے مگر اب کچھ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں اداکاری اور فلم میکنگ کو پڑھا یا جانے لگا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Fawad Afzal Khan
Alexandra Daddario
Shehroz Sabzwari
Atiqa Odho
Meera
Rupert Friend
M. Night Shyamalan
Jared Leto
Matt McGorry
Ed Sheeran
Edward Norton
Tariq Aziz
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں