بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار، ہسپتال میں زیر علاج
6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ،اب والد طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، شہروز سبزواری
بدھ 2 دسمبر 2020 14:52
(جاری ہے)
مشہور و معروف اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ایکسپرین ٹریبیون سے بات چیت میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری نے کہا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم اب والد کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، والد کے مداحوں اور تمام چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
شہروز سبزواری نے کہا کہ بہروز سبزواری اب ہسپتال کے کووڈ وارڈ میں نہیں ہیں تاہم عمر 60 سال سے زائد ہونے کے باعث ان کو ڈاکٹرز کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری فیملی اس وقت قرنطینہ میں ہے تاہم ہمیں خوشی ہے کہ بہروز سبزواری کی حالت خطرے سے باہر ہے، لیکن شروع میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ہم سب بے حد پریشان تھے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Waris Baig
Hasan Jahangir
Angela Bassett
Maria Bello
Hina Altaf
Aamir Jamal
Annette Bening
Sridevi
amrita singh
Rhona Mitra
Amanat Chan
Aditi Gowitrikar
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں