نئے سال کا آغاز مختلف انداز میں ہوا لیکن آگے اچھی امیدیں ہیں : ودیابالن
جمعہ 1 جنوری 2021 23:14
(جاری ہے)
نئے سال اور اپنی سالگرہ سے متعلق پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ اس بار یقینی طور پر جشن نہیں منایا جائے گا، اس بار صرف اہلخانہ ساتھ ہوں گے کیونکہ کوئی بھی گھروں سے نکلنے کو محفوظ نہیں سمجھ رہا اور پھر اجتماعات اور دیگر پابندیاں بھی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ سال اچھا ہوگا اور سب لوگ بھی یہی امید کر رہے ہیں۔ عام طور پر لوگ کہتے ہیں کہ طوفان سے پہلے خاموشی ہوتی ہے لیکن مجھے امید ہے کہ 2021 اس طوفان کے بعد پرسکون ہوگا۔ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا ہوگا، کورونا ابھی بھی ایک حقیقت ہے، اس وبا نے ہمیں یہ احساس دلا دیا کہ ہمیں آج میں جینے کی ضرورت ہے۔ودیا بالن نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس سال روشنی اور خوشیاں ہوں گی۔ودیا بالن کہانی، ہماری ادھوری کہانی، قسمت کنکشن اور لگے رہو منا بھائی سمیت کئی بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mahnoor Baloch
Nick Jonas
Ayub Khoso
Behroze Sabzwari
Mena Suvari
Sophie Turner
Deborah Ann Woll
Nick Offerman
George Clooney
Additi Gupta
Megha
Ezra Miller
Showbiz News In Urdu
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی