نئے سال کا آغاز مختلف انداز میں ہوا لیکن آگے اچھی امیدیں ہیں : ودیابالن
جمعہ 1 جنوری 2021 23:14
(جاری ہے)
نئے سال اور اپنی سالگرہ سے متعلق پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ اس بار یقینی طور پر جشن نہیں منایا جائے گا، اس بار صرف اہلخانہ ساتھ ہوں گے کیونکہ کوئی بھی گھروں سے نکلنے کو محفوظ نہیں سمجھ رہا اور پھر اجتماعات اور دیگر پابندیاں بھی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ سال اچھا ہوگا اور سب لوگ بھی یہی امید کر رہے ہیں۔ عام طور پر لوگ کہتے ہیں کہ طوفان سے پہلے خاموشی ہوتی ہے لیکن مجھے امید ہے کہ 2021 اس طوفان کے بعد پرسکون ہوگا۔ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا ہوگا، کورونا ابھی بھی ایک حقیقت ہے، اس وبا نے ہمیں یہ احساس دلا دیا کہ ہمیں آج میں جینے کی ضرورت ہے۔ودیا بالن نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس سال روشنی اور خوشیاں ہوں گی۔ودیا بالن کہانی، ہماری ادھوری کہانی، قسمت کنکشن اور لگے رہو منا بھائی سمیت کئی بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.