ثنا جاوید کی دوسری بہن کی بھی شوبز میں انٹری
تہمینہ جاوید نے ڈرامہ’ ’چمک دمک‘‘ سے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا
جمعہ 15 جنوری 2021 12:45
(جاری ہے)
تہمینہ جاوید نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تصویر اٴْن کے ڈرامہ سیریل ’چمک دمک‘ کے سیٹ پر لی گئی تھی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل ثنا جاوید کی بہن حنا جاوید نے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تٴْم ہو‘ سے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔حنا جاوید نے اس ڈرامے میں اداکارہ حرا مانی کی بہن کا کردار نبھایا تھا اور اس ڈرامے کے بعد اٴْنہیں خوب مقبولیت بھی حاصل ہوئی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال نے اپنے نکاح کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔شوبز جوڑی کے نکاح کی تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Neve Campbell
Emilie de Ravin
Sienna Miller
Rooney Mara
Abrar Ul Haq
Noor Bukhari
Tauqeer Nasir
Taylor Dooley
Hira Tareen
Badar Khalil
Nayyar Ejaz
Shabnam Majeed
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم