- Home
- شوبز
- رقص کے عالمی دن کو یادگاربنانے کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ کلاسیکل رقاصہ شیماکرمانی ، بھارت ..
رقص کے عالمی دن کو یادگاربنانے کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ کلاسیکل رقاصہ شیماکرمانی ، بھارت کے معروف شاعر و دانشور رابندر ناتھ ٹیگوراورشیخ ایاز کی نظموں پرمبنی پروگرام کراچی آرٹس کونسل میں 29اپریل کوپیش کرینگی
ہفتہ 26 اپریل 2014 23:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) رقص کے عالمی دن کو یادگاربنانے کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ کلاسیکل رقاصہ شیماکرمانی ، بھارت کے معروف شاعر و دانشور رابندر ناتھ ٹیگوراورشیخ ایاز کی نظموں پرمبنی پروگرام کراچی آرٹس کونسل میں 29اپریل کوپیش کرینگی۔اس موقع پر شیماکرمانی کے ہمراہ ٹیم میں 15ڈانسرشامل ہونگے جب کہ دوگھنٹے جاری رہنے والی پرفارمنس کے لیے ریہرسلز کاسلسلہ جاری ہے۔
شیماکرمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پروگرام کودوحصوں میں ترتیب دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں شیخ ایاز کی نظموں پرمبنی پرفارمنس پیش کی جائے گی جب کہ دوسرے مرحلے میں رابندرناتھ ٹیگور کی نظموں پرپرفارمنس ہوگی۔ اس پروگرام کو یادگاربنانے کے لیے میری ٹیم کے تمام لوگ ریہرسل کررہے ہیں جب کہ تکنیکی اسٹاف لائٹنگ اورساوٴنڈ کی ذمے داریوں کو نبھارہاہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sushmita Sen
Josh Brolin
Johnny Depp
Juhi Chawla
Aditi Sarangdhar
Taryn Manning
Ahmad Ali Butt
Marina Khan
Gemma Chan
Shazia Manzoor
Vivek obroy
Asa Butterfield
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا