- Home
- شوبز
- مادھوری ڈکشٹ نے ڈائریکشن اور پروڈکشن کی بجائے صرف اداکاری کو ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا،ہدایتکاری ..
مادھوری ڈکشٹ نے ڈائریکشن اور پروڈکشن کی بجائے صرف اداکاری کو ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا،ہدایتکاری کے لیے خود کو فٹ نہیں سمجھتی، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نئے پراجیکٹ کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔ سال رواں میں ” ڈیڑھ عشقیہ“ اور”گلاب گینگ“ فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں میری پرفارمنس کو پسند کیا گیا،مادھوری
اتوار 27 اپریل 2014 23:01
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) مادھوری ڈکشٹ نے ڈائریکشن اور پروڈکشن کی بجائے صرف اداکاری کو ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ ہدایتکاری کے لیے خود کو فٹ نہیں سمجھتی، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نئے پراجیکٹ کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔ سال رواں میں ” ڈیڑھ عشقیہ“ اور”گلاب گینگ“ فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں میری پرفارمنس کو پسند کیا گیا۔
مادھوری ڈکشٹ نے 1984ء میں فلم ”Abodh”سے کیرئیر شروع کیا مگر انھیں اصل شہرت فلم ”تیزاب“ سے ہوئی جس میں ان کی انیل کپور کے ساتھ جوڑی کو پسند کیا گیا جب کہ فلم میں ان پر فلمایا جانے والا گیت ”ایک دو تین“ زبان زدعام ہوا۔مستقبل میں انیل کپور کے ساتھ انھوں نے ”رام لکھن“ ، ”پرندہ“ ، ” بیٹا“ ، ” پکار“ ، ” حفاظت“ ، ” کشن کنیا“ ، ” جیون اک سنگھرش“ ، ” جمائی راجہ“ سمیت سپرہٹ فلمیں کیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
عامر خان
Aamir Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
اجے دیوگن
Ajay Devgan
اکشے کمار
Akshay Kumar
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
رشی کپور
Rishi Kapoor
انیل کپور
Anil Kapoor
مادھوری ڈکشٹ
Madhuri Dixit
سنجے دت
Sanjay Dutt
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Armie Hammer
Irrfan Khan
Natalie Alyn Lind
Heather Graham
Ali Raza
Robin Wright
Tanushree Dutta
Laura Prepon
Olivia Thirlby
Paulina Gaitan
rose butt
Jaime King
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے