ْڈوین جانسن فلم میں کتے کے کردار کو اپنی آواز دیں گے، فلم اگلے سال 20 مئی ریلیز کی جائیگی

ہفتہ 22 مئی 2021 12:22

ْڈوین جانسن فلم میں کتے کے کردار کو اپنی آواز دیں گے، فلم اگلے سال 20 مئی ریلیز کی جائیگی
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2021ء) ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانس (دی راک) اینی میٹڈ فلم میں کتے کے کردار کو اپنی آواز دیں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق اینی میٹڈ فلم DC League of super-Pets میں ڈوین جانسن کو کاسٹ کیا گیا ہے جس میں وہ صرف ایک سپر کتے کے کردار کی آواز ڈب کرائیں گے جبکہ دیگر کرداروں کی آواز کیلئے انتظامیہ نے مشہور اداکاروں کو شامل کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق فلم کی کہانی سٴْپرمین کے کتے کی ہے جوکہ ایک اڑنے والی بلی کے ساتھ مل کر جرائم کو روکتا ہے۔یہ فلم 20 مئی 2022 کو ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 22/05/2021 - 12:22:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :