نعمان اعجاز بھی ایکٹرز کلیکٹو ٹرسٹ میں شامل ہوگئے
جمعہ 30 جولائی 2021 20:50
(جاری ہے)
ایکٹرز کلیکٹو ٹرسٹ پاکستان کے انسٹاگرام اکائونٹ کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ ’ہم خوش ہیں کہ ایک تجربہ کار اور ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز جن کے پاس کام کا تین دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ ہے، اٴْنہوں نے اے سی ٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
‘بیان میں لکھا گیا ہے کہ ’اداکار متعدد میگا ہٹ ڈرامہ سیریلز میں نظر آچکے ہیں جن میں دشت، نجات، ملنگ، خان، میرا سائیں، بھائی، سنگِ مر مر، ڈر سی جاتی ہے صلہ، دٴْرِ شہوار، او رنگریزا اور رقیب سے شامل ہیں۔‘اداکار کی تعریف کرتے ہوئے بیان میں لکھا گیا کہ ’نعمان اعجاز اپنی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے مثبت اور منفی کرداروں میں بھی وسیع پیمانے پر جانے جاتے ہیں جوکہ ایک عمدہ فنکار اور سب کے دوست ہیں‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Olivia Cooke
Sakhawat Naz
Akram Udas
Ellie Kemper
Zil-e-Huma
Naomi Watts
Michelle Gomez
jaya prada
Mark Wahlberg
Twinkle Khanna
Ice Cube
Aidan Gillen
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید