
نعمان اعجاز بھی ایکٹرز کلیکٹو ٹرسٹ میں شامل ہوگئے
جمعہ 30 جولائی 2021 20:50

(جاری ہے)
ایکٹرز کلیکٹو ٹرسٹ پاکستان کے انسٹاگرام اکائونٹ کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ ’ہم خوش ہیں کہ ایک تجربہ کار اور ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز جن کے پاس کام کا تین دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ ہے، اٴْنہوں نے اے سی ٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
‘بیان میں لکھا گیا ہے کہ ’اداکار متعدد میگا ہٹ ڈرامہ سیریلز میں نظر آچکے ہیں جن میں دشت، نجات، ملنگ، خان، میرا سائیں، بھائی، سنگِ مر مر، ڈر سی جاتی ہے صلہ، دٴْرِ شہوار، او رنگریزا اور رقیب سے شامل ہیں۔‘اداکار کی تعریف کرتے ہوئے بیان میں لکھا گیا کہ ’نعمان اعجاز اپنی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے مثبت اور منفی کرداروں میں بھی وسیع پیمانے پر جانے جاتے ہیں جوکہ ایک عمدہ فنکار اور سب کے دوست ہیں‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
-
امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
-
ماہرخان کونیٹ فلیکس پر پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں،قانونی کارروائی کی دھمکی
-
عزت دینے سے عزت ملتی ہے، زرنش خان کی نادیہ خان پر تنقید
-
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
-
معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی فنکاروں اور اینکرز کو وارننگ
-
توقیر ناصر سبکدوش ، سیکرٹری انفارمیشن سید طاہررضا ہمدانی پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مقرر
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.