وسیم اکرم ہمیشہ ایک اچھے دوست رہیں گے : عمائمہ ملک

اتوار 3 اگست 2014 11:55

وسیم اکرم ہمیشہ ایک اچھے دوست رہیں گے : عمائمہ ملک

بالی وڈ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) بالی وڈ کی پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے وسیم اکرم کے ساتھ اپنی دوستی کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی اس کے بہت اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
عمران ہاشمی کے ساتھ بالی وڈ کی فلم ، راجہ نٹور لال میں جلوہ گر ہونے والی حمیمہ اور وسیم اکرم کی دوستی کے چرچے آج کل خوب ہو رہے ہیں۔ ایک گفتگو میں اس نے کہا ہے کہ وہ دبئی سے ممبئی شفٹ ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

میں دبئی میں رہتی ہوں،اور جب بھی ضرورت پڑی فلم بندی کے لئے بھارت آ جایا کروں گی۔ بھارت میرا اپنا گھر ہے ، جہاں پر آ کر مجھے خوشی ہوتی ہے ، لیکن وہاں منتقل ہونے کی خواہش نہیں۔ پاکستان میں بھی میرے مداح میرے کام سے بہت خوش ہیں۔

الی وڈ کی پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے وسیم اکرم کے ساتھ اپنی دوستی کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی اس کے بہت اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

(جاری ہے)



بالی وڈ (ویب ڈیسک) عمران ہاشمی کے ساتھ بالی وڈ کی فلم ، راجہ نٹور لال میں جلوہ گر ہونے والی حمیمہ اور وسیم اکرم کی دوستی کے چرچے آج کل خوب ہو رہے ہیں۔ ایک گفتگو میں اس نے کہا ہے کہ وہ دبئی سے ممبئی شفٹ ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ میں دبئی میں رہتی ہوں،اور جب بھی ضرورت پڑی فلم بندی کے لئے بھارت آ جایا کروں گی۔ بھارت میرا اپنا گھر ہے ، جہاں پر آ کر مجھے خوشی ہوتی ہے ، لیکن وہاں منتقل ہونے کی خواہش نہیں۔ پاکستان میں بھی میرے مداح میرے کام سے بہت خوش ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/231134#sthash.HV8NGwNW.dpuf
وقت اشاعت : 03/08/2014 - 11:55:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :