بھارتی پرچم کی توہین کا الزام، ہائیکورٹ نے ملائکہ شراوت کو نوٹس بھجوادیا
بدھ 6 اگست 2014 11:57
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) حیدرآباد ہائیکورٹ نے اداکارہ ملائکہ شراوت کو بھارت کے قومی پرچم کی مبینہ توہین کرنے کے الزام پر نوٹس بھجوا دیا۔
(جاری ہے)
درخواست گذار ٹی دھن گوپال راؤ نے عدالت میں اداکارہ کے خلاف پبلک انٹرسٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے کہ ملائکہ شراوت نے اپنی فلم ڈرٹی پالیٹکس کے ایک پوسٹر میں قومی پرچم کے تین رنگوں پر مشتمل کپڑا لپیٹ رکھا ہے جس سے قوم کی توہین ہوئی ہے۔ عدالت نے اداکارہ کو ایک ماہ میں نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ فلم ڈرٹی پالیٹکس کے پوسٹرمیں اداکارہ کو ایک کار کی چھت پر بیٹھے دکھایا گیا ہے اور اس نے اپنے جسم پر بھارتی پرچم کے تین رنگوں پر مشتمل کپڑا لپیٹ رکھا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Dilip Kumar
Michelle Gomez
Milind Soman
Iqra Aziz
Naseebo Lal
Sonu Nigam
Mehnaz Begum
Gippy grewal
shahnaz begum
Kajal Aggarwal
Paulina Gaitan
Abigail Breslin
Showbiz News In Urdu
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی