شاہ رخ خان ،دیپیکا پڈگون اور ابھیشک بچن نے فلم ہیپی نیو ائیر کے ٹریلر کی لاؤنچنگ کے لئے اپنے ٹویٹر نام تبدیل کر دیئے

جمعرات 14 اگست 2014 15:08

شاہ رخ خان ،دیپیکا پڈگون اور ابھیشک بچن نے فلم ہیپی نیو ائیر کے ٹریلر کی لاؤنچنگ کے لئے اپنے ٹویٹر نام تبدیل کر دیئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) بالی ووڈ اداکاروں شاہ رخ خان ،دیپیکا پڈکون اور ابھیشک بچن نے فلم ہیپی نیوائر کی لاؤنچنگ کے لئے اپنے ٹویٹر نام تبدیل کر دیئے جس کے بعد شاہ رخ خان اب چارلی،ابھیشک بچن ،نندو اور دیپیکا پڈکون،موہنی کہلائیں گے ۔

(جاری ہے)

فرخ خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فسم کا ٹریلر جشن آزادی کے موقع پر ریلیز کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 14/08/2014 - 15:08:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :