اریبہ حبیب کو شہنازگِل کی فلم کا بے صبری سے انتظار
پیر 27 ستمبر 2021 21:50
(جاری ہے)
اریبہ حبیب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم ’حوصلہ رکھ‘ کا پوسٹر شیئر کیا۔
اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں فلم کے مرکزی اداکاروں شہناز گِل، سونم باجوہ اور دلجیت کو مینشن کیا۔اٴْنہوں نے تمام بھارتی اداکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ اٴْن کی فلم کے لیے بہت پٴْرجوش ہیں۔‘اریبہ حبیب کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ وہ شہناز گِل کی فلم کا بے صبری سے انتظار کررہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Henry Cavill
Bao asghar
Neeli
Nayyar Ejaz
Lily Rabe
Kajal Aggarwal
Katie Cassidy
abhijeet bhattacharya
aamir Zaki
sobia khan
Ali Azmat
Martin Garrix
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا