عمائمہ ملک كی پہلی بھارتی فلم ”راجہ نٹورلال“ ناكامی سے دو چار
پیر 8 ستمبر 2014 15:52
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) پاکستانی ماڈل و اداکارہ عمائمہ ملک اور بھارتی اداكار عمران ہاشمی كی فلم ”راجہ نٹورلال“ بری طرح ناكامی سے دوچار ہوگئی جس کے بعد اسے اكثر سینما گھروں میں نمائش كے لئے بند كر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستانی ادکارہ عمائمہ ملک کی بالی ووڈ میں انٹری کوئی تہلکہ نہ مچاسکی، عمران ہاشمی کے ساتھ ریلیز ہونے والی ان کی پہلی فلم ”راجہ نٹورلال“ باكس آفس پر دھوم مچانے میں مکمل طور پر ناکام رہی جب کہ سینماؤں میں سناٹے كا راج ہے۔
28 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم اب تک صرف 27 کروڑ روپے کا ہی بزنس کرسکی ہے۔فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ ”راجہ نٹورلال“ سینما گھروں كے بجلی كے بل ادا كرنے جتنا بھی بزنس نہیں كرسكی اور فلم کا ٹوٹل بزنس 29 سے 30 کروڑ روپے ہی ہوگا۔ سینماؤں گھروں کے ساتھ ساتھ فلم تمام پلیكسیز میں بھی نمائش پذیر ہے لیكن وہاں بھی عوام كی توجہ حاصل كرنے میں ناكام رہی ہے جس كے باعث بیشتر سینما گھروں میں فلم کی نمائش بند کردی گئی ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jessica Biel
Kiran Rao
Mads Mikkelsen
Eddie Redmayne
Hina Sultan
Denzel Washington
Aima Baig
Firdous Jamal
Zhalay Sarhadi
Chris Tucker
Hira Tareen
Matt Walsh
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔