بھارتی فلم”کیبرے“ کا پروڈیوسر میرا کو پکڑنے دبئی پہنچ گیا

بدھ 10 ستمبر 2014 13:37

بھارتی فلم”کیبرے“ کا پروڈیوسر میرا کو پکڑنے دبئی پہنچ گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) بھارتی فلم”کیبرے“ کا پروڈیوسر میرا کو پکڑنے دبئی پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق فلمسٹار میرا نے گزشتہ برس بھارتی فلم ”کیبرے“ میں اپنا کچھ کام عکسبندی کرایا تھا جبکہ اس فلم کا باقی کام وہ مکمل کروانے سے قبل وہ پاکستان آگئیں جس سے فلم کی عسکبندی مکمل نہ ہو پائی اور پروڈیوسر کو لاکھوں کا نقصان ہوا ہے اور اس کی فلم ریلزی بھی رک گئی ۔

(جاری ہے)

بھارتی پروڈیوسر کویپ پتہ چلا کہ میرا دبئی میں ہے تو وہ بھی دبئی پہنچ گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ میرا کو اپنے ساتھ ہی دبئی لے جانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

وقت اشاعت : 10/09/2014 - 13:37:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :