کم کارڈیشین بھی ذہنی مرض کیخلاف مہم میں شامل

بدھ 10 ستمبر 2014 17:40

کم کارڈیشین بھی ذہنی مرض کیخلاف مہم میں شامل

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر 2014ء)امریکا کی معروف ماڈل کم کارڈیشین بھی ذہنی مرض لو گھیرکز بیماری کیخلاف جاری عالمی مہم کا حصہ بن گئیں۔ ٹی وی شو کے دوران میزبان نے ان پر ٹھنڈے پانی کی بالٹی انڈیل دی۔

وقت اشاعت : 10/09/2014 - 17:40:33