’کورولوس عثمان‘ کے اہم کردار گوکتوگ الپ کی موت پر مداح غمزدہ ہوگئے

جمعہ 21 جنوری 2022 18:46

’کورولوس عثمان‘ کے اہم کردار گوکتوگ الپ کی موت پر مداح غمزدہ ہوگئے
استنبول / کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) دنیا بھر میں مشہور سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوس عثمان‘ کے مرکزی کردار عثمان غازی کے کمانڈر گوکتوگ الپ کی موت نے مداحوں کو غمزدہ کردیا۔

(جاری ہے)

’کورولوس عثمان‘ کی نئی قسط میں دکھایا گیا ہے کہ قید میں عثمان بے کے سامنے اٴْن کے کمانڈر گوکتوگ الپ کو چھرا گھونپ کرمار دیا گیا ہے۔گوکتوگ الپ کا کردار تٴْرک اداکار براک چیلیک نے ادا کیا ہے۔

وقت اشاعت : 21/01/2022 - 18:46:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :