شام چوراسی نے گھرانے نے فن و موسیقی کی بڑی خدمت کی جو میرے لیے باعث فخر ہے ‘ رفاقت علی خان
ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:40
لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء ) پاکستان کے مقبول گلوکاروشام چوراسی گھرانے کے فرزند رفاقت علی خان نے کہاہے کہ دنیائے موسیقی میں پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جو نہ صرف میر ے لئے بلکہ پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے رفاقت علی خان نے کہا کہ جو خدمات فن و موسیقی کے حوالے سے شام چوراسی گھرانے نے انجام دی وہ کسی سے ڈھکی چھکی نہیں ہیں ۔
گانے کی اصل روح کلاسیکی موسیقی ہے جس پر اس خاندان کو خاص عبور حاصل ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے نوجوان گلوکاروں کو چاہیے کہ وہ اس میدان میں آنے سے پہلے میوزک کی بنیادی تعلیم لازمی حاصل کریں ۔ اس شعبے میں کامیابی کیلئے اچھی آواز پر اثر شخصیت کا ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ruth Wilson
Naomie Harris
Karan Johar
Matthew Perry
Abid Ali
Salman Khan
Patrick J. Adams
Shehroz Sabzwari
Nana Patekar
Disha patani
Sohail Ahmed
Bryce Dallas Howard
Showbiz News In Urdu
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی