پٹرول کی قیمت صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں بڑھ رہی ہے
عوام کو صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہی، عمران خان جیسا ایماندار لیڈر قسمت والوں کو ہی ملتا ہے، مہنگائی کے باوجود اداکارہ زرنش خان نے وزیراعظم کی حمایت کر دی
محمد علی ہفتہ 19 فروری 2022 00:38
(جاری ہے)
اس دوران اداکارہ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا گیا۔
زرنش خان نے مریم نواز کے فیشن سینس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز جیسا فیشن سینس کسی کا نہیں۔ اس سے قبل معروف پاکستانی اداکارہ امر خان کی جانب سے بھی وزیر اعظم کی حمایت اور مریم نواز کی فیشن سینس کی تعریف کی گئی تھی۔ امر خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شہر قائد کراچی میں صفائی کی ناقص صورتحال کو افسوسناک قرار دیا گیا۔ اداکارہ نے کراچی کے مقابلے میں پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو زیادہ صاف ستھرا قرار دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کی صاف ستھری سڑکیں دیکھ کر کراچی کے کچرے پر بہت افسوس ہوتا ہے۔ امر خان نے وزیر اعظم سے متعلق بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اگلے 5 سال بھی ضرور ملنے چاہیئں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ نواز شریف کی صاحبزادی کا ڈریسنگ سینس لاجواب ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mads Mikkelsen
Melissa George
Christina Ricci
Nancy Meyers
Madiha Rizvi
Morena Baccarin
Ghulam Ali
Wajahat Rauf
Sangeeta
Gippy grewal
Bridgette Wilson-Sampras
Meera Ansari
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی