ودیا بالن فلم ہماری ادھوری کہانی کی شوٹنگ میں حصہ لینے کولکتہ پہنچ گئیں

بدھ 1 اکتوبر 2014 14:16

ودیا بالن فلم ہماری ادھوری کہانی کی شوٹنگ میں حصہ لینے کولکتہ پہنچ گئیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن فلم ” ہماری ادھوری کہانی “ کی شوٹنگ کے لئے کولکتہ پہنچ گئیں فلم ہماری ادھوری کہانی موہت سوری کی لو سٹوری ہے شوٹنگ کا آغاز آج ہوگا جس میں وہ یادگار پوجا پانڈال پر دکھائی دینگی جس کے بعد وہ عمران ہاشمی کے ساتھ شہر کے مختلف حصوں میں دیگر مناظر عکسبند کرائینگی

وقت اشاعت : 01/10/2014 - 14:16:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :