- Home
- شوبز
- شہدا کربلا کی تعلیمات پر عمل کرکے ہر انسان دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتاہے ‘ شاہدہ منی ..
شہدا کربلا کی تعلیمات پر عمل کرکے ہر انسان دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتاہے ‘ شاہدہ منی
پیر 27 اکتوبر 2014 12:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء ) پاکستان کی معروف گلوکارہ ومیلوڈی کوئین شاہد ہ منی نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں قربانی ،اخوت ،برداشت اوراہل بیت کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ،شہدا کربلا کی تعلیمات پر عمل کرکے ہر انسان دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتاہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد ہ منی نے کہا کہ دین کو بچانے کیلئے جو قربانیاں نواسہ رسول نے کربلا کے میدان میں سرانجام دیں انسانی تاریخ میں قیامت تک ان لازوال قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام مسلمان آپس میں بھائی چارے کی فضا قائم کریں اورکوئی ایسی بات نہ کریں جس سے کسی دوسرے کی دل آزادی ہوکیونکہ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christine Taylor
Johnny lever
Megan Boone
Farhan Saeed
Julianne Moore
Noor Ul Hassan
Deedar
Hania Amir
Rechal Khan
Kashif Mehmood
Emma Thompson
Gina Carano
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا