بالی ووڈ اداکار سلمان خان سٹارز میں مقبولیت میں سب سے آگے

جمعہ 28 نومبر 2014 12:06

بالی ووڈ اداکار سلمان خان سٹارز میں مقبولیت میں سب سے آگے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان سٹارز میں مقبولیت میں سب سے آگے ہیں، ان کی فین فالونگ کا فائدہ وہ پروڈیوسر بھی اٹھارہے ہیں جن کی فلموں میں سلمان نہیں۔

(جاری ہے)

سپر سٹار نمبر ون سلمان خان کے ایکشن کے سب دیوانے ہیں وہ مسلسل 100 ، 100کروڑ کی 7فلمیں دینے والے پہلے بالی ووڈ اسٹار ہیں۔ فلم میکرز نے اب سلمان کی مقبولیت کا خوب فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے۔

وقت اشاعت : 28/11/2014 - 12:06:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :