اداکار راج ببر نے اپنی بیٹی کی شادی پر پاکستان سے 36فنکاروں کو شرکت کی دعوت دیدی

بدھ 20 جون 2007 12:17

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار20 جون 2007) بھارتی اداکار راج ببر نے اپنی بیٹی جوہی ببر کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان سے 36فنکاروں کو شرکت کی دعوت دیدی ۔

(جاری ہے)

پاکستان سے ہدایتکارہ سنگیتا ‘فلمسٹار میرا ‘شیر میانداد خان ‘فاروق راؤ ‘ایس ایم صادق ‘خواجہ پرویز ‘اکرم راہی ‘قیصر ندیم گڈو اور دیگر بہت سے فنکار جوہی ببر کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت جائینگے ۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی بھارتی تقریب میں پہلی مرتبہ اتنے فنکار وں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 20/06/2007 - 12:17:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :