ویراٹ کوہلی سے تعلق خفیہ نہیں، انوشکا شرما
اپنی نجی زندگی بارے دنیا سے نہیں اپنے دوستوں سے ہی بات کرتی ہوں اداکارہ فلم ” پی کے “ کی پروموشن میں مصروف ہیں ‘ یہ فلم 19دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 7 دسمبر 2014 12:03
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) بالی وڈ کی خاتون اداکار انوشکا شرما نے کہا ہے کہ ان کا کرکٹر ویراٹ کوہلی سے تعلق کوئی خفیہ معاشقہ نہیں تاہم وہ اس بارے میں عوام کے سامنے بات کرنا نہیں چاہتیں۔انوشکا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ کوئی بھی فرد چیزوں کو چھپا نہیں سکتا، ہم اپنی زندگیاں معمول کے مطابق گزار رہے ہیں بس ہم اس تعلق کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم تفریحی خبروں کا کوئی موضوع نہیں، اگر آپ لوگ ہمیں اکھٹے دیکھیں گے تو ہم چھپیں گے نہیں مگر ہم اس بارے میں بات نہیں کریں گے۔انوشکا کے بقول وہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں دنیا سے نہیں صرف اپنے دوستوں سے ہی بات کرتی ہیں۔اداکار اس وقت اپنی جلد ریلیز ہونے والی فلم ”پی کے“ کی پروموشن میں مصروف ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ کسی کی زندگی پر فلم میں کام کرنا پسند کریں گی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kiran Malik
Elizabeth Debicki
Raai Laxmi
Asif Raza Mir
Neeti Mohan
Matt McGorry
Shazia Khushk
Minal Khan
Abid Kashmiri
Emily Blunt
Armie Hammer
Keri Russell
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔