فنکار کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا ، مزید دس سال شوبز میں کام کرونگی ‘ نتاشا حسین
اتوار 7 دسمبر 2014 12:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) ٹی وی کی مقبول اداکارہ و ماڈل نتاشا حسین نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا ،اداکاری کو خیر باد کہنے کے بعد بھی اندر کا فنکار ہمیشہ زندہ رہتا ہے ، میں اپنے کام اور مقام سے بڑی مطمئن ہوں اور مزید دس تک شوبز میں رہوں گی ۔
(جاری ہے)
گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری فٹنس کا راز روزانہ ورزش کرنا اور انتہائی کم غذا کا استعمال کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان دنوں پاکستان میں بڑی اچھی فلمیں بن رہی ہیں جس کا کریڈٹ نوجوان پڑھے لکھے ہدایتکاروں کو جاتا ہے ۔ پاکستان کی ماڈلنگ انڈسٹری نے بڑی ترقی کی ہے ، فیشن میں جدت آنے کی وجہ سے ایک گھریلو خواتین کو لباس کا انتخاب کرنے میں بڑی آسانی ہو گئی ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fahad Mustafa
Firdous Jamal
Aishwarya Devan
Tia Carrere
Sonya Jehan
Saira arshad
Andrew Garfield
Nigaar Khan
John Krasinski
Kabir Khan
Johnny lever
Crystal Bernard
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔