دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ‘ میرا کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
اتوار 28 دسمبر 2014 14:25
دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء ) دہلی میں ہونے والا 7 روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول اپنے اختتام کو پہنچا، پاکستانی اداکارہ میرا کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، بھارتی دارالحکومت میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب دلی کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی،اختتامی تقریب میں فلم، آرٹ، ادب، فوٹوگرافی اور فیشن کے شعبوں میں 28 ایوارڈز دیے گئے۔
(جاری ہے)
تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پاکستانی اداکارہ میرا کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، ایوارڈ ملنے کے بعد میرا کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے خوشی کی بات ہے انہیں بھارت کی جانب سے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ben Stiller
Brooke Langton
Farzana Tehreem
Kate Mara
Heer
Hassan Rana
Hammad Farooqi
Elisha Cuthbert
Mark Hamill
Nabeel
Mehr Hassan
M. Night Shyamalan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا