میوزک انڈسٹری کو کھویا ہوا مقام حاصل کرنے میں وقت لگے گا۔باؤ اصغر علی

موجودہ حالات میں پیٹ پالنا مشکل ہو گیا ہے فنکاروں کے ساتھ میوزیشن بھی پریشان،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 22 مئی 2023 11:37

میوزک انڈسٹری کو کھویا ہوا مقام حاصل کرنے میں وقت لگے گا۔باؤ اصغر علی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی 2023ء) موجودہ حالات میں پیٹ پالنا مشکل ہو گیا ہے فنکاروں کے ساتھ میوزیشن بھی پریشان ہیں ان خیالات اظہار معروف رائٹر ،پروڈیوسر و 7رنگ پروڈیکشن کے روح رواں باؤ اصغر علی نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا انہونے کہا کہ مہنگائی اور ملکی صورتحال سے میوزک انڈسٹری پر بھی کافی اثر پڑا ہے اب میوزک انڈسٹری کو کھویا ہوا مقام حاصل کرنے میں وقت لگے گا،ایک سوال کے جواب میں باؤ اصغر علی نے کہا کہ شوبز انڈسٹری کے ہر فرد کو اختلافات چھوڑ کر مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اتفاق میں برکت ہے اور حسد ،اختلافات میں بربادی ہے۔
وقت اشاعت : 22/05/2023 - 11:37:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :