فلم ”ہیرا پھیری“ کے سیکوئل کی کاسٹ لانچ میں خوب ہلاگلہ
منگل 20 جنوری 2015 12:26
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) بالی وڈ کی معروف فلم ’ہیرا پھیری‘ کے سیکوئل ہیرا پھیری تھری کے کاسٹ لانچ کے موقعے پر جو ہوا وہ اپنے آپ میں ’ہیرا پھیری‘ نظر آئی۔دراصل کاسٹ لانچ پر جب ایک پروموشنل ویڈیو چلائی گئی تو اس میں اداکار عرفان خان بھی موجود تھے جبکہ اس فلم کے لانچ پر ان کے بجائے اس فلم میں شامل اداکار پریش راول، سنیل شیٹی، جان ابراہم اور ابھیشیک بچن موجود تھے۔
اس بات پر باتیں ہونے لگیں کہ کیا اس فلم میں عرفان خان بھی ہیں جو کہ پہلے تھے اور اب نہیں ہیں؟واضح رہے کہ ہیرا پھیری تھری میں میں جان ابراہم، سنیل شیٹی اور ابھیشیک بچن ہیں جبکہ اس سے پہلے کی سیریز میں اکشے کمار ہوا کرتے تھے۔فلم کے ہدایتکار نیرج وہرہ اس ویڈیو کے چلائے جانے کو غلطی قرار دیا ہے۔(جاری ہے)
جس ویڈیو کو لانچ کے موقعے پر دکھایا گیا وہ عوام کے لیے نہیں بنائی گئی تھی۔
دراصل ہم اب بھی عرفان کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ وہ اپنے کردار میں بعض تبدیلیاں چاہتے تھے۔ ابھی بھی وہ پروجیکٹ سے باہر نہیں ہیں۔اس سیریز کی گذشتہ دو فلموں میں اہم رول ادا کرنے والے اداکار اکشے کمار تیسری فلم میں نہیں ہیں اور ان کا کردار جان ابراہم نبھا رہے ہیں۔اس فلم میں نہ رہنے کی وجہ اکشے کمار پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ دوسری فلموں میں مصروف ہونے کے باعث یہ فلم نہیں کر رہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hilarie Burton
yashma gill
Matt Walsh
Naomi Grossman
Sanam Marvi
Ariana Grande
Farooq Qaiser
Melissa O'Neil
Anwar Iqbal
zarnish khan
Raj Babbar
ishal fayaz
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید