لیجنڈری اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
منگل 9 جنوری 2024 11:44
(جاری ہے)
سلطان راہی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 12 اگست 1981ء کو ان کی پانچ فلمیں ’ شیر خان‘‘، ’’ظلم دا بدلہ‘‘، ’’اتھرا پتر‘‘، ’’چن وریام‘‘ اور ’’سالا صاحب‘‘ ایک ہی روز ریلیز ہوئیں اور ان فلموں نے کھڑکی توڑ بزنس کیا، سلطان راہی نے 700 سے زائد فلموں میں کام کیا جو ورلڈ ریکارڈ ہے ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں موجود ہے۔
لیجنڈری اداکار سلطان راہی کو 150 سے زائد فلمی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا، ان کو 9 جنوری 1996ء کو گوجرانوالا کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، ان کی المناک موت کے بعد پاکستانی فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہو گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sarah Michelle Gellar
Jameela Jamil
rubi anam
Julie Benz
Salman Khan
Linda Cardellini
Salman Shahid
Madiha Rizvi
Additi Gupta
Aniqa Ali
Ali Abbas Zafar
Chace Crawford
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان