سلمان خان کی بھانجی نے خاندانی راز فاش کردیئے
علیزے کے ینوں ماموں کی عادتوں کے حوالے سے اہم انکشافات
جمعہ 22 مارچ 2024 13:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں اپنی تین مختلف ضرورت کے وقت تین الگ ماموں کے پاس جاتی ہوں یعنی مجھے پتہ ہے کہ کس وقت مجھے کونسے ماموں سے ملاقات کرنی چاہئے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ جب مجھے ہنسنے کا دل ہوتا ہے تو میں سہیل ماموں کے پاس جاتی ہوں کیونکہ وہ بہت ہنساتے ہیں۔علیزے نے کہا کہ جب بھی مجھے کسی مشورے کی ضرورت ہوتی ہے تو میں ارباز ماموں سے جا ملتی ہوں کیونکہ وہ ہر بات بہت عمدگی سے سمجھاتے ہیں۔ انکا سمجھانے کا انداز متاثرکن ہے، مجھے جب بھی مشورہ چاہئے ہوتا ہے تو پوچھنا بھی نہیں پڑتا اور ان کا فون آجاتا ہے۔علیزے نے سب سے بڑے ماموں سلمان خان کے لیے کہا کہ سلمان ماموں نے سکھایا کہ انسان کس طرح دل سے جوان رہ سکتا ہے، ان کا ارد گرد ہونا بے انتہا خوش آئند ہوتا ہے کیونکہ وہ یاد دلاتے ہیں کہ دل جوان رہنا چاہئے، وہ بچے ہی ہیں ابھی تک اور ان کے ساتھ وقت گزار کر اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں مزید جوان ہوگئی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Grace Phipps
Noor Bukhari
Aamina Sheikh
Randhir Kapoor
Sitara Baig
Imran Aslam
Patrick Swayze
Sanam Baloch
Sana Khan
Bilal Ashraf
Amrita Rao
Hugh Jackman
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا