General Zia Ul Haq - Urdu News
ضیاءالحق ۔ متعلقہ خبریں
جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء) پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لاء لگایا اور بعد ازاں ملک کی صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیا۔ جہاں ضیاء الحق اپنے گیارہ سالہ آمریت کے دور کی وجہ سے مشہور ہیں وہاں 1988ء میں ان کی پراسرار موت بھی تاریخ دانوں کیلیے ایک معمہ ہے۔ وہ تا دم مرگ، سپاہ سالار اور صدرات، دونوں عہدوں پر فائز رہے۔
-
پولیس تھانہ جناح ٹائون میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے گئے
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
تحفظ ختم نبوت کا دفاع دین اسلام کا جز اول ہے،علماء ومشائخ
معاشرے میں امن قیام امن بھائی چارہ اور ہم آہنگی وقت کا تقاضا اور ضرورت ہے
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
سرگودھا میں قیام امن کے لیے اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے،علماء کرام
جمعہ 25 ستمبر 2026 - -
سرگودھا میں قیام امن کیلئے اتحاد بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے، علماء
جمعرات 24 ستمبر 2026 - -
نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار، جمہوری اقدار اور برداشت کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ڈپٹی کمشنر طیب خان
جمعرات 24 ستمبر 2026 -
-
پوری قوم کو اپنے شہداء پرفخر ہے ،انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اتحاد العلماء سرگودھا
پیر 21 ستمبر 2026 - -
حرمین شریفین پر کسی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا ،علماء ومشائخ
عظمت ناموس رسالت و اصحاب رسول اور تحفظ ختم نبوت کا دفاع ہمارے ایمان کا جزاول ہیں
جمعہ 18 ستمبر 2026 - -
سندھ میںنیا صوبہ مسترد،فیصلے کرنیوالے عقل سے کام لیں، منظور وسان
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
سرگودھا ، غیرمسلم ماں بیٹے نے مذہب عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کرلیا
بدھ 16 ستمبر 2026 - -
عظمت ناموس رسالت و اصحاب رسول اور تحفظ ختم نبوت کا دفاع ہمارے ایمان کے بنیادی جزو ہیں،علماء ومشائخ
جمعہ 11 ستمبر 2026 - -
27ستمبر کا لانگ مارچ آئین، جمہوریت، عوامی حقوق اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک پرامن جدوجہد ہے،اسدقیصر
پیر 7 ستمبر 2026 -
-
سرگودھا ،یوم اظہار تشکر ختم نبوت جوش و جذبہ سے منایا گیا
شان مصطفی ریلی نکال کر 1974کے اراکین قومی اسمبلی کو خراج تحسین پیش
پیر 7 ستمبر 2026 - -
شیخ تجمل الاسلام کو صحافت اور کشمیر کاز کے لیے خدمات پر خراجِ عقیدت
پیر 7 ستمبر 2026 - -
ممبران ضلعی امن کمیٹی میں سرگودھا پولیس کی جانب سے’’پیس ایوارڈ‘‘تقسیم کئے گئے
پیر 7 ستمبر 2026 - -
اردو کے معروف افسانہ نگار، ڈراما نویس، ناول نگار، مترجم اور براڈ کاسٹر اشفاق احمد کی برسی پیر کو منائی گئی
پیر 7 ستمبر 2026 - -
6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے،شیخ نعیم طاہر
شہداء کا لہو اور غازیوں کی بہادری قوم کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی،مقررین
اتوار 6 ستمبر 2026 - -
کوئٹہ،خاتون ٹیچر سے پرس چھیننے میں ملوث2ملزمان گرفتار
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
عظمت ناموس رسالت و اصحاب رسول اور تحفظ ختم نبوت کا دفاع ہمارے ایمان کے بنیادی جزو ہیں،علماء ومشائخ
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
نوجوان نسل منشیات کی لعنت سے محفوظ رہے ،ڈائریکٹر کائونٹر نارکوٹکس فورس پنجاب
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
مظفرگڑھ ،شفافیت،میرٹ اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر
جمعہ 28 اگست 2026 -
Latest News about General Zia Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about General Zia Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ضیاءالحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ضیاءالحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ضیاءالحق سے متعلقہ مضامین
-
باہمی روابط کیلئے ڈاک کا عالمگیر نظام
پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک کے نظام کو جدید بنانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے تین شعبوں کا چناؤ کیا گیا ہے
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع نظر کبھی بھی تعلیمی شعبہ کی ..
-
ڈاک کا محکمہ اور دور جدید…!
ڈاک کا نظام جوکہ ماضی میں باہمی روابط کا واحد ذریعہ رہا ہے، خطوط کے ذریعے عوام کو آپس میں ملانے میں موثر ترین کردار ادا کر تا آیا ہے جب خط کوآدھی ملاقات تصور کیا جاتا تھا۔ سخت گرمی اور سردی میں میلوں ..
مزید مضامین
ضیاءالحق سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.