صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
جمعرات 18 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
اقبال بانو نے 1950ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیاغزل گائیگی میں انہیں ملکہ حاصل تھا ،کلاسیکل،نیم کلاسیکل غزل گائیگی کے ساتھ ساتھ ٹھمری اوردادرا میں بھی اقبال بانو کا کوئی ثانی نہیں تھا انہیں اردو اور فارسی زبانوں میں غزل گائیگی میں مکمل مہارت حاصل تھی ۔
اپنی مدھر آواز سے دل کی تاروں کو چھو لینے والی گلوکارہ اقبال بانو نے علامہ اقبال،فیض احمد فیض اور مرزا غالب سمیت معروف شعراء کا کلام گا کر عالمگیر شہرت حاصل کی ان کی آواز میں گایا ہوا فیض احمد فیض کا کلام ’’ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ‘‘ جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میں ان کا ٹریڈ مارک بن گیا جبکہ یہی غزل پاکستان میں وکلاء تحریک کا ترانہ بن گئی۔اقبال بانو 21اپریل2009ء کو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے 1990ء میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nina Dobrev
Emmad Irfani
Mamta Kulkarni
Tariq rafu
Ali Raza
Arbaaz Khan
Usman Peerzada
Evangeline Lilly
Asim Raza
Matthias Schoenaerts
AJ Michalka
Ruth Wilson
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا