
اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48برس بیت گئے
ہفتہ 27 اپریل 2024 13:02
(جاری ہے)
نعیم ہاشمی نے اداکاری کا آغاز قیام پاکستان سے قبل کیا، لاہور میں سٹیج ڈراموں میں بھی فن کے جوہر دکھائے، ان کی سب سے پہلی فلم دیوانے دو تھی، نعیم ہاشمی نے 50کی دہائی میں ولن جبکہ 60اور 70کی دہائی میں کیریکٹر ایکٹر کے طور پر کام کیا، مکالمے کی جاندار ڈیلوری ان کی پہچان تھی۔
نعیم ہاشمی کی ہر دلعزیز فلموں میں چھوٹی بیگم، سرفروش، دروازہ، ایاز، بنارسی ٹھگ اور بابل کے نام شامل ہیں، نعیم ہاشمی نے الزام، نگار، جادوگر، شوہر، خاتون سمیت کئی فلموں کی کہانیاں اور گیت بھی لکھے، فلم نور اسلام اور عظمت اسلام کیلئے ان کی لکھی گئی نعتیں امر ہوچکی ہیں۔نعیم ہاشمی نی1948 میں پاک بھارت جنگ کے دوران کشمیر کے محاذ پر جا کر مسئلہ کشمیر پر پہلی ڈاکیو منٹری فلم انقلاب کشمیربھی بنائی،پاکستانی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں شامل کہنہ مشق یہ فنکار27اپریل 1976 کو اس دار فانی سے کوچ کر گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
-
میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہی: عتیقہ اوڈھو
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
-
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
-
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
-
جعلی دستاویزات کا استعمال، بنگلادیشی اداکارہ شانتا پال بھارت میں گرفتار
-
فواد خان کی گلوکاری کی دنیا میں ایک بار پھر انٹری
-
آغا علی کی خوشی سے طلاق لینے کے بیان پر وضاحت
-
نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا"" بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.