شیوسینا کی دھمکی عاطف اسلم کا 25 اپریل کو پونے میں ہونے والا میوزک کنسرٹ منسوخ کر دیا گیا

جمعرات 23 اپریل 2015 14:25

شیوسینا کی دھمکی عاطف اسلم کا 25 اپریل کو پونے میں ہونے والا میوزک کنسرٹ منسوخ کر دیا گیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) پاکستانی اداکار و گلوکار عاطف اسلم 25 اپریل کو پونے میں ہونے والا میوزک کنسرٹ شیوسینا کے احتجاج کے باعث منسوخ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

عاطف اسلم جن کے بھارت میں ہزاروں مداح کا شٰ ایک ہزار ٹکٹوں کی فروخت کے باوجود منسوخ ہو گیا شٰ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شائقین کو ٹکوں کے پیسے واپس دیئے جائیں گے واضح رہے کہ شوسینا نے حال ہی میں دھمکی دی ہے کہ بھارت میں پرفارم کرنے والے کسی بھی پاکستانی فنکار کو قتل کر دیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 23/04/2015 - 14:25:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :