زارا اکبر کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا

اتوار 31 مئی 2015 12:35

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) اداکارہ زارا اکبر کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زارا اکبر کی آفیشل ویب سائٹ کو نا معلوم ہیکر نے ہیک کر کے مختلف تحاریر لکھ دیں تاہم اداکارہ نے آئی ٹی انجینئرز کے ذریعے اپنی ویب سائٹ کو دوبارہ بحال کر الیا ہے۔

وقت اشاعت : 31/05/2015 - 12:35:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :